اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔ منگل کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق دادو، بھکر میں درجہ حرارت 43، موہنجو داڑو، شہید بینظیر آباد اور پڈعیدن میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات