اسلام آباد ۔3اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد اورراولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھیٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور خشک اور گرم رہا جبکہ لاہور، مالاکنڈ، سوات،دیر اور میر پور خاص میں …
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
مزید خبریں
اسلام آباد ۔3اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد اورراولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھیٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور خشک اور گرم رہا جبکہ لاہور، مالاکنڈ، سوات،دیر اور میر پور خاص میں چند ایک مقامات پر بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔







