اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کے باعث پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مقامی /برساتی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈ نگ کا خدشہ ہے۔
ملک کے مختلف حصوں میں چند مقامات پر تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مزید خبریں