منشیات برآمد،منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

137
Shopkeeper arrested
Shopkeeper arrested

مظفرگڑھ۔ 09 اپریل (اے پی پی):مظفرگرھ پولیس نے منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی کی،

پولیس ترجمان کے مطابق منشیات و شراب فروشوں کے خلاف ایس ایچ اوتھانہ جتوئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کے دوران ملزم محمد جعفر سے دوران ریڈ 2200 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ دوسری کارروائی کرتے ہوئےملزم محمد ندیم سے 30لیٹر دیسی شراب سمیت 65 لیٹر لہن اور چالو بھٹی برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے اور ملزمان کوگرفتار کرکے حوالات تھانہ بند کر دیا ہے