منشیات برآمد،منشیات فروش گرفتار،مقدمہ درج

105
drug dealers arrested
drug dealers arrested

مظفرگڑھ۔ 20 فروری (اے پی پی):مظفرگڑھ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔پولیس زرائع کے مطابق تھانہ سٹی پولیس لیہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے

راشد عباس نامی موت کے سوداگر سے ڈیڑھ کلو گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرکے،ملزم کو بند حوالات کر دیا ہے،پولیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔