34.8 C
Islamabad
پیر, مئی 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںمنشیات فروش کو ایک کلو گرام آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا ،...

منشیات فروش کو ایک کلو گرام آئس سمیت گرفتار کرلیا گیا ، مقدمہ درج

- Advertisement -

ملتان۔ 18 مئی (اے پی پی):پولیس تھانہ بی زیڈ نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اُسامہ ولد لطیف اللہ کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام آئس برآمد کرلی۔

ملزم کو تھانہ بی زیڈ کے علاقے بستی رتہ سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بی زیڈ میں مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598486

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں