25.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںمنشیات فروش گرفتار ، قبضہ سے سات کلو سے زائد چرس برآمد...

منشیات فروش گرفتار ، قبضہ سے سات کلو سے زائد چرس برآمد ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

- Advertisement -

ہری پور۔ 30 اگست (اے پی پی):ہری پور پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے قبضہ سے سات کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ۔ایس ایچ او تھانہ سرائے صالح اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائی کرتے ہوئے منیب خان ولد کالا خان سکنہ سوکا علی خان کو گرفتار کرکے قبضہ سے 7 کلو 581 گرام چرس برآمد کرلی ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں