24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمنشیات کی عادت چھڑانے کے لیے قانون سازی کی جائے، اوباما

منشیات کی عادت چھڑانے کے لیے قانون سازی کی جائے، اوباما

- Advertisement -

واشنگٹن۔ 18 مئی (اے پی پی) صدر براک اوباما اور ہپ ہاپ فنکار، میکل مور نے کانگریس سے اپیل کی ہے کہ افیون اور کوکین کے عادی افراد کو طبی امداد کی فراہمی کی منظوری دی جائے۔ صدر نے یہ بات اپنے ہفتہ وار ریڈیو خطاب میں کہی۔صدر اوباما نے افیون اور کوکین کا نشہ کرنے والوں کو لاحق خطرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دوا کی ضرورت سے زیادہ مقدار ہر سال ہونے والے سڑک کے حادثات سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5357

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں