ڈھاکہ ۔ یکم جون (اے پی پی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے دعوی کیاہے کہ ملک میں منشیات کے خلاف جاری مہم میں ابھی تک 130افراد میں کسی بے قصور کی جان نہیں گئی ہے اور نہ ہی کسی بے قصور کو پریشان کیا گیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شیخ حسینہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ مہم اچانک نہیں شروع کی گئی ہے۔یہ کارروائی منشیات …
منشیات کے خلاف مہم میں کوئی بے قصور نہیں مارا گیا،بنگلہ دیشی وزیراعظم

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ یکم جون (اے پی پی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے دعوی کیاہے کہ ملک میں منشیات کے خلاف جاری مہم میں ابھی تک 130افراد میں کسی بے قصور کی جان نہیں گئی ہے اور نہ ہی کسی بے قصور کو پریشان کیا گیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق شیخ حسینہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ مہم اچانک نہیں شروع کی گئی ہے۔یہ کارروائی منشیات کے سمگلروں کے خلاف کی گئی ہے۔








