- Advertisement -
کراچی۔ 15 اپریل (اے پی پی):تھانہ منگھوپیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 1590گرام چرس اور نقدی برآمدکرلی۔
پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں امین بلوچ عرف ایرانی ولد غوث بخش اور یاسر ولد غوث بخش شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582483
- Advertisement -