24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںمنگھو پیر پولیس نے سٹریٹ کرائمزمیں ملوث 4رکنی نو عمر گینگ کو...

منگھو پیر پولیس نے سٹریٹ کرائمزمیں ملوث 4رکنی نو عمر گینگ کو گرفتار کر لیا

- Advertisement -

کراچی۔ 14 جولائی (اے پی پی):منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائمزمیں ملوث 4رکنی نو عمرمبینہ گینگ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے نقلی/ڈمی پسٹل، مونسٹر چاکو(خنجر)اور نقدی برآمد کرلی۔

پیر کو ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں یوسف ولد عبدالہاشم، سعد ولد عبداللہ، عمار ولد عبداللہ اور ابراہیم ولد سید نواب شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں