26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںموبائل اور فکسڈ لائن فونز کے ذریعے کالز کے دورانیے میںگذشتہ سال...

موبائل اور فکسڈ لائن فونز کے ذریعے کالز کے دورانیے میںگذشتہ سال 47.8 ارب منٹس کا اضافہ ہوا ،پی ٹی اے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) گزشتہ سال 2015ءکے دوران موبائل اور فکسڈ فونز سے 393.5 ارب منٹس کی کالز کی گئی ہیں جبکہ سال 2014ءکے دوران 345.7 منٹس کی کالیں کی گئی تھیں اس طرح سال 2014ءکے مقابلہ میں گزشتہ سال کے دوران موبائل اور فکسڈ لائن فونز کے ذریعے کی جانے والی کالز کے دورانیے کی شرح میں 47.8 ارب منٹس کا اضافہ ہوا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3281

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں