- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی)گزشتہ 6 ماہ کے مقابلہ میں اپریل 2016ءکے دوران موبائل براڈ بینڈ کے صارفین نے30 فیصد ڈیٹا استعمال کیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران 30.14 پیٹا بائیٹس ڈیٹا استعمال کیاگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں تھری اور فور جی کی سہولت کے بعد موبائل فون کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہواہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6015
- Advertisement -