اسلام آباد ۔ 04 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاو خصوسی برائے میڈیا امور ڈاکٹر مصدق ملک ے کہا ہے کہ پاکستا ے موجودہ حکومت کے 4 سالہ دور میں غیر معمولی ترقی کی ہے۔ اتوار کو ایک جی ٹی وی چی ل سے بات چیت کرتے ہوئے ا ہوں ے کہا کہ 2013ءکے عام ا تخابات میں کامیابی حاصل کر ے کے بعد اقتدار س بھالتے ہی پاکستا مسلم لیگ ( ) ے ملکی معیشت کے استحکام، دہشت گردی اور توا ائی بحرا کے خاتمے پر زور دیا جس میں ہمیں کافی حد تک کامیابی بھی حاصل ہو چکی ہے۔ ملکی معیشت بھی روز بروز مستحکم ہو رہی ہے جس کا اعتراف عالمی اعدادو شمار میں بھی کیا جا رہا ہے جبکہ دہشت گردی اور توا ائی بحرا کا بھی خاتمہ کیا جا چکا ہے جو موجودہ حکومت کی اہم کامیابیاں ہیں۔ ا ہوں ے مذید کہا کہ پاکستا مسلم لیگ ( ) کے قائد محمد واز شریف ے وزارت عظمیٰ اور اپ ی پارٹی صدارت عدالتوں کے فیصلوں پر چھوڑی۔