26 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومشوبزموسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

- Advertisement -

اہور۔17جنوری (اے پی پی):پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے مطا بق انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔مرحوم کی نماز جنازہ (آج) جمعہ کو دوپہر ایک بجے ان کی رہائش گاہ 304 خیبر بلاک، اقبال ٹاون سے اٹھائی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=547428

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں