مہاجرین کے لئے اپنے دروازے بند نہیں کریں گے،ترک صدر

زغرب۔ 28 اپریل (اے پی پی)ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک مہاجرینکے لئے اپنے دروازے بند نہیں کرے گا۔کروشیا کے دارلحکومت زغرب میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ ترکی مہاجرین کیمپوںکو بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی مہاجرین کے لئے اپنے دروازے بند کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ …

زغرب۔ 28 اپریل (اے پی پی)ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک مہاجرینکے لئے اپنے دروازے بند نہیں کرے گا۔کروشیا کے دارلحکومت زغرب میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے کہا کہ ترکی مہاجرین کیمپوںکو بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور نہ ہی مہاجرین کے لئے اپنے دروازے بند کرے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ مغربی دنیا بھی اپنی انسانی اور ضمیرانہ ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ہماری مدد کرے گی

مزید خبریں

Leave a Reply