33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںمہنگائی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے، وزیراعظم عمران...

مہنگائی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں پٹرول،ڈیزل 10روپے،بجلی5روپے یونٹ سستی،احساس راشن کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

- Advertisement -

اسلام آباد ۔14مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ امریکا میں مہنگائی کی شرح گذشتہ 1 برس میں 1.4 فیصد سے 7.9 فیصد پر پہنچ گئی ۔

پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت نے کہاکہ مہنگائی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔امریکا میں مہنگائی کی شرح گذشتہ 1 برس میں 1.4 فیصد سے 7.9 فیصد پر پہنچ گئی ،وہاں 40سالہ مہنگائی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

- Advertisement -

اس کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں پٹرول،ڈیزل 10روپے،بجلی5روپے یونٹ سستی،احساس راشن کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=299685

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں