23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمیانمار میں نئے برمی سال کے آغاز پر 83قیدیوں کی باقی ماندہ...

میانمار میں نئے برمی سال کے آغاز پر 83قیدیوں کی باقی ماندہ سزا معاف

- Advertisement -

ینگون ۔ 17 اپریل (اے پی پی) میانمار کے صدر ہتن کاوا نے نئے برمی سال کے آغاز پر 83قیدیوں کی باقی ماندہ سزا معاف کر کے انکی رہائی کا حکم جاری کردیا ہے، تاہم حکام نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا معافی پانے والے قیدیوں میں ملک میں فوجی آمریت کے خلاف جدوجہد کرنے والے سیاسی کارکن شامل ہیں یا نہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1280

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں