39.9 C
Islamabad
پیر, اپریل 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمیانمار میں28 مارچ کے تباہ کن زلزلے کے بعد 157 آفٹر شا...

میانمار میں28 مارچ کے تباہ کن زلزلے کے بعد 157 آفٹر شا کس محسوس کئے جاچکے ہیں ، حکام

- Advertisement -

ینگون۔28اپریل (اے پی پی):میانمار نے کہا ہے کہ 28 مارچ کے 7.9 شدت کے تباہ کن زلزلے کے بعد اب تک 157 آفٹر شا کس محسوس کئے جاچکے ہیں۔شنہوا کے مطابق یہ بات میانمار کے محکمہ موسمیات و ہائیڈرالوجی نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہی۔

انہوں نے بتایا کہ 28 مارچ کو ملک میں آنے والے 7.9 شدت کے زلزلے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 3763 ہوچکی اور 5107 زخمی ہیں جبکہ 110 افرد تاحال لاپتا ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ زلزلے کے بعد آفٹر شا کس کا سلسلہ تاحال جاری ہے جن کی تعداد بھی بڑھ کر 157 ہوچکی ہے،ان کی ریکٹر سکیل پر شدت 2.8 سے 7.5 کے درمیان رہی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588660

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں