میانمار کی فوج نے ”انسانیت کے خلاف جرائم“ کا ارتکاب کیا، ہیومن رائٹس واچ

96

نیویارک ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) انسانی حقوق کے سرگرم گروپ ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج پر انسانیت کے خلاف جرائم“ میں ملوث ہونے کا الزام لگایا، ایسے میں جب تشدد کی کارروائی کے نتیجے میں لاکھوں لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے، جو سارے معاملات انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔