میانوالی کے عوام نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

137
وزیراعظم عمران خان کی بابراعظم کوآسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کلاس بلے بازی ، کیپٹن اننگ کھیلنے اور ٹیم کو میچ میں" فائٹ بیک" کرنے پرمبارکباد

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میانوالی کے عوام نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میانوالی کے لوگوں نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا۔

کورونا کے باعث اشیا کی رسد میں قلت سے عالمی سطح پر مہنگائی بڑھی ، مہنگائی کے اس کٹھن دور میں آج جب میں نے خصوصاًٰ سماج کے کمزور اور نادار طبقے کیلئے اپنی حکومت کے سماجی تحفظ کے پروگرام کا اعلان کیا تو یہ (میانوالی کے میرے لوگ ) بڑی تعداد میں امڈ آئے۔