میاں بیوی بارے بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے معاشرہ کھوکھلا ہو جائے گا،سید علی گیلانی

سرینگر۔30 ستمبر(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے میاں بیوی کے جنسی تعلق سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی عدلیہ کی طرف سے گزشتہ کچھ عرصے سے ایسے فیصلے آرہے ہیں جو بھارتی معاشرے کی تمام تر اخلاقی اور تہذیبی بنیادوں کی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں ۔