میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی سینئر جرنلسٹ توقیر بخاری کی وفات پر اظہار تعزیت

145
Athletics Federation of Pakistan
Athletics Federation of Pakistan

اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے سینئر جرنلسٹ توقیر بخاری کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔