- Advertisement -
اسلام آباد۔4اگست (اے پی پی):سائوتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین اور ایشیاء اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر میجر جنرل (ر) محمداکرم ساہی نے قومی نیٹ بال ٹیم کے کپتان محمد اختر کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے ۔
انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=490654
- Advertisement -