مینز ہاکی ایشیا کپ 12 سے 22 اکتوبر تک بنگلہ دیش کھیلا جائے گا

89
شہدائے پاکستان گولڈ کپ

ڈھاکہ ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) مینز ہاکی ایشیا کپ 12 سے 22 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں سات ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں بنگلہ دیش، بھارت، جاپان، ملائیشیا، اومان، پاکستان اور جنوبی کوریا شامل ہیں۔