- Advertisement -
بہاولپور۔ 01 اکتوبر (اے پی پی):میپکو بہاولپور نے ضروری مرمتی کاموں کی وجہ سے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ ایگزیکٹو انجینئر میپکو بہاول پور کے ایک مراسلہ کے مطابق ضروری ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے بہاول فیڈر، گلزار محل فیڈر، الفرید فیڈر،الائیڈ سالونٹ پلانٹ، سول ہسپتال فیڈر، سٹی بغداد فیڈر، بدر شیر فیڈر، جھانگی والا فیڈر، اظہر فیڈر، جناح فیڈر، دربار محل فیڈ، آزادی فیڈر، ملت پارک فیڈر اور ڈیرہ بکھا فیڈر کی بجلی2اور3 اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ڈھائی بجے تک معطل رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=507384
- Advertisement -