24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںمیپکو سرکل مظفرگڑھ میں 1386 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج

میپکو سرکل مظفرگڑھ میں 1386 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کا اندراج

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 22 دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر چیف انجینئرپلائنگ اینڈانجینئرنگ میپکو (پی اینڈای) سرکل مانیٹرکی سربراہی میں اورسپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ کی نگرانی میں میپکو سرکل مظفرگڑھ میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈآپریشن اورمیپکونادہندگان کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے۔

ترجمان میپکو سرکل مظفرگڑھ کے مطابق میپکو ڈویژن مظفرگڑھ،میپکو ڈویژن کوٹ ادو،میپکو ڈویژن لیہ،میپکوڈویژن علی پور،میپکوڈویژن خان گڑھ میں 07 ستمبرسے21 دسمبر تک مہم کے دوران1423بجلی چور رنگے ہاتھوں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں