ملتان۔ 18 نومبر (اے پی پی):میپکو نے لائن لاسز میں کمی کرنے کے لئے ہائی ٹینشن فیڈرز کے 11منصوبے مکمل کرلئے ۔
بہاولنگر، بہاولپور، ڈی جی خان ، مظفرگڑھ اور رحیم یار خان کے علاقوں میں منصوبوں کی تکمیل پر 2کروڑ65لاکھ روپے سے زائد لاگت آئی ۔ہائی ٹینشن فیڈرزکے منصوبے مکمل ہونے سے نقصان کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔