27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںمیپکو کا خانیوال سرکل میں ضروری کام کی وجہ سے بجلی کی...

میپکو کا خانیوال سرکل میں ضروری کام کی وجہ سے بجلی کی عارضی بندش کا اعلامیہ جاری

- Advertisement -

خانیوال۔ 17 نومبر (اے پی پی):ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)نے خانیوال سرکل میں ضروری کام کی وجہ سے بجلی کی عارضی بندش کا اعلامیہ جاری کردیا۔

میپکو ترجمان خانیوال سرکل کے مطا بق 132کے وی اے گریڈ اسٹیشن خا نیوال سے منسلک 11کےوی فیڈرز کسراواں ، انڈسٹریل اسٹیٹ، سٹی2، مہر شاہ، شیخ ملکہ، کوٹ میلہ رام، ابراہیم سٹی، جہانگیر آباد، ظہور آباد، سٹی5، کوٹ مدینہ، مڑیالہ، جدید فیڈز، عزیز جدید، پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم، کولڈ سٹوریج، پیر اصغر علی شاہ، یونیولیور، کا لونی 2، کوٹ عباس شہید، چک 17 اے ایچ، ڈسٹرکٹ جیل، سٹی 4، نواں چوک، ڈی ایچ کیو، سٹی 1، وہنی وال، کالونی، ایم ای ایس، سیڈ کارپوریشن، شانتی نگر، سٹی 3، نانک پور فیڈرز سے ملحقہ علاقوں کی بجلی 18 نومبر 2024 کو گرڈ اسٹیشن کی سالانہ مرمتو ضروری کا م کی وجہ سے صبح 09:00 سے شام04:00 بند رہے گی۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں