27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںمیپکو کے مختلف فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

میپکو کے مختلف فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

ملتان۔ 12 جولائی (اے پی پی):میپکو نے مختلف فیڈرز پر پیر 14 جولائی کیلئے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان میپکو کے مطابق مختلف ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی مندرجہ ذیل فیڈرز سےسوموارکومختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے ملتان سرکل کے11KVراواں،متی تل اورشاہ موسیٰ فیڈر زسے صبح ساڑھے چھ بجےسے صبح ساڑھے دس بجے تک،11KVممتاز آئل مل فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVسٹی مخدوم رشید،علامہ اقبال اورقائد اعظم فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے11KV ترکش کالونی،ٹکہ ہسپتال اورطیب اردگان2فیڈرزسے سا ڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،خانیوال سرکل کے 11KVبدھلہ،

تلمبہ اولڈ،تلمبہ،رحمن گڑھ،عبدالکریم،سدھنائی،تلمبہ سٹی2،ماموں شیر،8کسی،سٹی ایم پور،خالق والی،نواں شہر، ایم رشید روڈ، ملتانی والااورچک8-BR فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVوڈور،چک بزدار،لغاری،تالپور،وہواسٹی،وہوا،نور احمد والی،باتھی،نظام آباداورسنگھڑ فیڈر زسے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے11KVرسول پور اور سٹی گیلے وال فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے11KVمحمود شاہ، ٹیپو،آفتاب محمود،کرم پور،نور شاہ،مدینہ کالونی،شفیق شہید،حبیب کالونی،مدینہ کالونی،خیر والا،فتح شاہ،بی اینڈ آر،غوث پاک، دیوان صاحب،سلدارا،سادات،العباس،یوسف شہید،جملیرا،سرور شاہ،عمر پور،دولت آباد،ہیڈ ورکس،

- Advertisement -

لڈن،ٹبہ1،2،سٹی3 جہانیاں،شمس،اکرم شہید،شتاب گڑھ،غلام حسین،خالد بن ولید،گڑھا موڑ،مترو،شیر شاہ،چک لیار،انڈسٹریل اسٹیٹ، کریسنٹ فیکٹری، چک22 ڈبلیو بی،چک24 ڈبلیو بی،بلال واٹر ورکس،پیپلی،جنگلی برالی،خالد شہید،ککری،نیاز پور،ارشاد خان،چک182ای بی،فریدسلیم شہید،رسولپور،شیخ فضل،عارف شاہ،ظہیرنگر،سٹی3اورتیمور شہیدفیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے11KVظفر شہید،محسن شہید،ملکہ ہانس،نیو ملکہ ہانس،چک شفیع،رحمت شہید، بی والا روڈ،نیو فیکٹری،سٹی اے والا،ترکھانی روڈ،67 سیکشن اے والا،نواباں والا،قلندر شاہ،اولڈ فیکٹری،گنج شکر،عارف شہید،کرماں والا،محمد نگر، جمن شاہ اورغازی آبادفیڈرز سے پانچ بجے صبح سے دس بجے دن تک،

رحیم یار خان سرکل کے11KVائیر پورٹ،سخی سرور، سکارپ8،9،زمان شہید،راوی،اتحاد1،2، روہی،شیخ زید، سٹی ظاہر پیر، ایم ڈبلیو کیو11،سردار گڑھ، ججہ عباسی، ظاہر پیر،اللہ آباد،رائز پٹھان، میتلا،سلائن زون،حکیم آباد،سٹی لیاقت پور،کے منڈی،عباسیہ،رحیم آباد،غازی،مبارک بھارا،ماہی،کوٹ سبزل،چائنہ اسٹیٹ،موسیٰ نگر،کنڈیر،بوہی وار،فضل پور،ذکی نگر، کوٹ مٹھا،لغاری،چوک چدھڑ،شیخواہن،اقبال آباد،ترنڈہ،سکارپ2،10،گلشن،رفیق آباد،رحمن کالونی،حسین آباد،ماڈل ٹاؤن،اختر آباد،نواں کوٹ،دین پور شریف، فریدی اورجناح فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں