میکسیکو ، تیل صاف کرنے کے کارخانے میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوںکی تعداد 24 ہو گئی

میکسیکو ، تیل صاف کرنے کے کارخانے میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوںکی تعداد 24 ہو گئی میکسیکو سٹی ۔ 22 اپریل (اے پی پی) میکسیکو میں تیل صاف کرنے کے کارخانے میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 24 ہو گئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست ویرا کروز میں گزشتہ روز سرکاری کمپنی پے میکس میں گزشتہ روز دھماکہ ہوا تھا جس میں ابتدائی طور پر …

میکسیکو ، تیل صاف کرنے کے کارخانے میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوںکی تعداد 24 ہو گئی
میکسیکو سٹی ۔ 22 اپریل (اے پی پی) میکسیکو میں تیل صاف کرنے کے کارخانے میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 24 ہو گئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست ویرا کروز میں گزشتہ روز سرکاری کمپنی پے میکس میں گزشتہ روز دھماکہ ہوا تھا جس میں ابتدائی طور پر 13 افراد کے ہلاک ہوگئے تھے۔

Leave a Reply