میکسیکو کا آزادانہ تجارت کے معاہدے پرعملدرآمد کیلئے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

128

میکسیکو سٹی ۔ 11 نومبر (اے پی پی) میکسیکو نے شمالی امریکی ممالک کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے کو جدید بنانے کیلئے امریکہ کی نئی انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کااظہارکیاہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ملکی وزیر خارجہ کلاڈیاروئز ماسیو نے گزشتہ روز بتایاکہ ان کاملک نارتھ امریکن فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے ضمن میں امریکہ کی نئی انتظامیہ اور کینیڈا کے ساتھ کام کرنے پر تیارہے