تجارتی خبریں میکسیکو کی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 6 مارچ تک درخواستیں طلب کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 21 فروری 2018, 5:53 صبح 69 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے میکسیکو میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”اے این پی آئی سی“ میں شرکت کے لئے 6 مارچ 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔