میں نے محنت‘ دیانت اور امانت جیسے سنہری اصول اپنے والد سے سیکھے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا فادرز ڈے پر پیغام

لاہور۔19 جون(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فادرز ڈے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ باپ کی شفقت اور ماں کا پیار میری زندگی کا قیمتی ترین سرمایہ ہے۔ میں نے محنت، دیانت اور امانت جیسے سنہری اصول اپنے والد سے سیکھے ہیں۔انہو ںنے کہا کہ والد کے انتقال کے بعد ان کی کمی زندگی کے ہر موڑ پر محسوس ہوتی ہے اور آج میں …

لاہور۔19 جون(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فادرز ڈے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ باپ کی شفقت اور ماں کا پیار میری زندگی کا قیمتی ترین سرمایہ ہے۔ میں نے محنت، دیانت اور امانت جیسے سنہری اصول اپنے والد سے سیکھے ہیں۔انہو ںنے کہا کہ والد کے انتقال کے بعد ان کی کمی زندگی کے ہر موڑ پر محسوس ہوتی ہے اور آج میں جس مقام پر ہوں اپنے والد کی وجہ سے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے والد کے ساتھ گزرے لمحات کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔ می

مزید خبریں

Leave a Reply