نئی زری پالیسی کااعلان 27 جنوری کوہوگا

105
State Bank of Pakistan
State Bank of Pakistan

اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):سٹیٹ بینک کی نئی زری پالیسی کااعلان 27جنوری کوہوگا۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق زری کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 27 جنوری 2025ء کو منعقد ہو گا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی روز گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد ایک پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔