27.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومعلاقائی خبریںنئے سیکریٹری‪ ‬تعمیرات عامہ ‬گلگت‪ ‬بلتستان‪ ‬سبطین احمد ‬نے‪ ‬اپنے‪ ‬عہدے‪ ‬کا‪...

نئے سیکریٹری‪ ‬تعمیرات عامہ ‬گلگت‪ ‬بلتستان‪ ‬سبطین احمد ‬نے‪ ‬اپنے‪ ‬عہدے‪ ‬کا‪ باقاعدہ ‬چارج‪ ‬سنبھال لیا

- Advertisement -

گلگت ۔19ستمبر (اے پی پی):نئے سیکریٹری‪ ‬تعمیرات عامہ ‬گلگت‪ ‬بلتستان‪ ‬سبطین احمد ‬نے‪ ‬اپنے‪ ‬عہدے‪ ‬کا‪ باقاعدہ ‬چارج‪ ‬سنبھال لیا ۔

محکمے کے آفسران کے ساتھ تعارفی نشست اور محکمانہ بریفننگ کے موقع پر سیکرٹری تعمیرات عامہ ( جی بی ) کو ادارے کے ڈھانچے اور دیگر امور کے علاؤہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں جاری تعلیم ، صحت ، سڑک،پل (انفرسٹکچرز) اور خاص طور پر شاہراہوں ،سڑکوں اور عمارتوں کی بحالی و مرمت سمیت سکیموں کے بقایہ جات کی ادائیگیوں ، آفسران اور دیگر محکمانہ امور کے بارے میں آگاہ کیا گیا ۔

- Advertisement -

مزید برآں بریفننگ میں اب تک کئے گئے اقدامات اور درپیش مسائل پر نئے سیکریٹری تعمیرات عامہ کو آگاہ کیا ۔اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری ورکس ، ڈپٹی سیکریٹری ورکس ، فنانس آفیسر ، سیکشن آفیسران ، سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=392556

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں