نئے ہجری سال 1446 کا آغاز اتوار سے ہوگا، سعودی سپریم کورٹ

158

ریاض۔6جولائی (اے پی پی):نئے سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ نئے ہجری سال کا آغاز اتوار7 جولائی سے ہوگا۔ ایس پی اے کے مطابق سپریم کورٹ نے بیان میں کہا کہ جمعہ 5 جولائی 2024 (29 ذی الحجہ) کو نئے ہجری سال کے ماہ محرم کا چاند نظر نہیں آیا،

تاہم ’رویت ہلال کے حوالے سے مطلوبہ شواہد مکمل نہ ہونے کی بنیاد پر طے کیا گیا کہ اتوار کو ماہ محرم 1446ھ شروع ہوگا۔