نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اتوار کو دوروزہ دورے پرکوئٹہ پہنچیں گے

119

کوئٹہ۔ 05 اکتوبر (اے پی پی):نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کل اتوار کو دوروزہ دورے پرکوئٹہ پہنچیں گے، لیاقت بلوچ دورے کے دوران ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیراہتمام”یکجہتی غزہ وفلسطین کانفرنس “میں مہمان خصوصی ہوں گے ،

دورے کے دوران لیاقت بلوچ جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی ذمہ داران اور سیاسی پارلیمانی بورڈ کے الگ الگ اجلاس میں شرکت اوروفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔