- Advertisement -
لاہور ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) سارک چیمبر آف کامرس کے نائب صدر اور چیئرمین یونائیٹد بزنس گروپ ( یو بی جی ) افتخار علی ملک نے لاہور چیمبر سمیت تمام علاقائی چیمبرز کے تمام نو منتخب عہدیداران کو سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=70884
- Advertisement -