25.5 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 13, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے آج سفارتی کور کے اعزاز میں دی جانے والی افطاری ملتوی کردی

- Advertisement -

اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آج 13 مارچ کو سفارتی کور کے لئے ہونے والی بین المذاہب ہم آہنگی افطاری ملتوی کردی ہے۔ یہ بات جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571963

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں