21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

نائب وزیراعظم نے پیر کو ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ حالیہ دورہ پاکستان کے دوران مرحوم ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاک ایران تعلقات کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی قوم کے لئے مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم رہنمائوں کے بلند درجات کے لئے دعا بھی کی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں