22.7 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 11, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون، صدر...

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون، صدر مملکت آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی

- Advertisement -

اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون کر کے صدر مملکت آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے صدر مملکت کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578474

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں