- Advertisement -
اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سابق خارجہ سیکرٹریوں نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596314
- Advertisement -