- Advertisement -
اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کا تین روزہ کامیاب دورہ مکمل کر لیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر دونوں فریقوں نے مل کر اپنی آہنی دوستی اور بین الاقوامی و علاقائی امن اور ترقی کے لیے اپنے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے کا اعادہ کیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599622
- Advertisement -