25.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 31, 2025
ہومتازہ تریننائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ہانگ کانگ...

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹیو جان لی سے ملاقات

- Advertisement -

ہانگ کانگ /اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کو ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹیو جان لی سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹیو جان لی کے ساتھ آج انتہائی خوشگوار اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ”ایک ملک، دو نظام“ کے فریم ورک کے تحت اپنے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=603226

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں