21.6 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتازہ تریننائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ...

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔

جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دو طرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعلقات کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=479697

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں