18.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومتازہ تریننائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی...

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاک چین ہمہ موسمی سٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کا اعادہ کرتے ہوئے فریقین نے وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران طے پانے والے دوطرفہ اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے اور پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنانے اور سی پیک کو اپ گریڈ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=479764

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں