نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

85

اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے کے مسائل خصوصاً ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔