29.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومتازہ تریننائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سفیر منیر اکرم کی ملاقات

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سفیر منیر اکرم کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب منیر اکرم نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے عالمی سیاسی منظر نامے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان کی آئندہ صدارت پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے سفیر منیر اکرم کی مثالی سفارتی خدمات اور پاکستان کی کثیرالجہتی سفارت کاری میں شراکت کی تعریف کی۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583951

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں