22.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم...

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم کا وزارت خارجہ آمد پر استقبال کیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔18ستمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک کا بدھ کو یہاں وزارت خارجہ اسلام آباد آمد پر استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے نائب وزراء اعظم پاکستان اور روسی فیڈریشن کے درمیان تجارت، توانائی اور رابطوں سمیت کثیر جہتی دوطرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں